Sunni Defence & Media Cell

Jamia Masjid Habibiya, Dhoraji, Karachi, Karachi, 7866
Sunni Defence & Media Cell Sunni Defence & Media Cell is one of the popular Media/News Company located in Jamia Masjid Habibiya, Dhoraji, Karachi ,Karachi listed under Media/news/publishing in Karachi , Broadcasting & Media Production in Karachi , Publisher in Karachi , Government organization in Karachi ,

Contact Details & Working Hours

More about Sunni Defence & Media Cell

السلام علیکم !! آپکی خدمت میں Sunni Defence & Media Cell® کے کام اور مقاصد کی کچھ معلومات حاضر ہے, اس کو بغور پڑھیے!
________________
سنی ڈیفینس & میڈیا سیل کا با قاعدہ آغاز کچھ ماہ قبل سوشل میڈیا پر ہوا ( اندازً July 2015) _ اور اس کو ایک انجمن/تنظیم کے طور پر جماعت اہلسنت پاکستان سے رجسٹرڈ کروایا گیا_ تادمِ تحریر یہ مشن سوشل میڈیا تک محدود ہے،
مقاصد:
________________
1: اتحاد اہلسنت ( یعنی تمام علماء اہلسنت کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا اور ایک دوسرے پر بیان بازی نہ کرنے پر ابهارنا )
2: دفاعِ اہلسنت ( پاکستان سنیوں کا ہے، اہلسنت کے خلاف ہونے والے پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینا اور لائحہ عمل اپنانا )
3: ترویجِ عقائد اہلسنت ( اہلسنت کے وہ عقائد جو واقعی اہلسنت کے ہیں، انکی ترویج و اشاعت اور وہ جھوٹے عقائد جو مخالفین اہلسنت پر ایک تہمت لگاتے ہیں، اس حوالے سے عوام اہلسنت کو آگاہ کرنا )
4: میڈیا سیل( Sunni News About All Organisations Of Ahlesunnat )
5: شعور و آگاہی About علماء و مشائخِ اہلسنت ( یعنی علماءِ سوء اور علماءِ حق میں واضح فرق کر کے عوامِ اہلسنت کو آگاہ کرنا )
6: عوامِ اہلسنت کا عماءِ اہلسنت کے ساتھ رابطہ ( یہ سروس بہت جلد متعارف کروائ جاۓ گی، اسکی کچھ معلومات آگے آپ پڑھیں گے )
________________
Working Of SDMC
________________
1: سنی ڈیفینس & میڈیا سیل سوشل میڈیا پر اتحاد اہلسنت کا شاہکار بن کر دفاعِ اہلسنت کرنے میں مصروفِ عمل ہے، پاکستانی میڈیا کا تنظیماتِ اہلسنت سے متعلقہ خبریں نہ دینے کی وجہ سے ہم اپنے Followers کو تمام تنظیماتِ اہلسنت کی سُنی نیوز سے باخبر بھی رکھتے ہیں. وہ لوگ جو انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتے انکو موبائل پر SMS کے ذریعے بر وقت کوشش کر کے تمام News & Updates سے آگاہ کیا جاتا ہے.
(نوٹ: آپ بھی اپنے عقائد قرآن و حدیث کی روشنی میں کرنے اور تنظیماتِ اہلسنت کی فری نیوز سے باخبر رہنے کے لیے ابھی میسج میں لکھیں:
Follow @SDMC25
اور اس میسج کو 40404 پر سینڈ کر دیں ).
اس کے علاوہ ہم whatsapp پر بھی عوام اہلسنت کی خدمت کر رہے ہیں، انکے سوالات کے جواب دیتے، انکے عقائد قرآن و حدیث کے مطابق کرنے میں انکی مدد کرتے ہیں )
♥♡
ان شاء اللہ مستقبل قریب میں ہم ایک بہت لاجواب کام کا آغاز کر دیں گے.سوشل میڈیا پر پہلی دفعہ یہ سروس متعارف کروائ جاۓ گی اور وہ یہ ہے ہم جید علماء و مشائخِ اہلسنت سے رابطہ رکھ کر آپکی رسائ ان تک آسان کریں گے یعنی آپ کسی بھی جید عالم کو کوئ پیغام دینا چاہیں تو آپ ہمارے ذریعے وہ پیغام نہ صرف پہنچائیں گے بلکہ حتی الامکان جواب بھی موصول پائیں گے. اس سروس کا مقصد عوام و علماء اہلسنت کو آپس میں قریب سے قریب تر کرنا اور عوام کی علماء و مشائخ سے رابطہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے. ( سروس Active ہونے پر اسکا طریقہ کار آپکو بتا دیا جاۓ گا ).
Fb Page: www.facebook.com/SunniDefenceMediaCell
Twitter: www.twitter.com/SDMC25
Whatsapp:

Map of Sunni Defence & Media Cell