تدریس کے شعبے سے وابستگی میرے صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ یہ میرا مقصد حیات ہے۔ میں ہر اندھیر نگری میں علم کے دءیے روشن کرنا چاہتا ہوں، میں اس ملک کے ہر بچے کو اعلی نہیں تو کم از کم معیاری اور بنیادی تعلیم دینا چاہتا ہوں،جو تاریخ کے صفحات پر اپنا نام نقش کرنا چاہتا ہے۔ آءیں مل کرعزم کریں کہ ہم بہتر مستقبل کےلیے تعلیم کے شعبے میں ایک ایک پودا ضرور لگاءیں گے۔چاہے پھر وہ سکول کالج، یونیورسٹی،کسی کوچنگ سنٹر یا کسی گھر میں ٹیوشن پڑھانے کی صورت میں ہو یاد رکھءیے صرف تعلیم ہی ہمیں یاک بہتر مستقبل دے سکتی ہے۔