State Views

Islamabad,
State Views State Views is one of the popular News & Media Website located in ,Islamabad listed under Media/news/publishing in Islamabad ,

Contact Details & Working Hours

More about State Views

تعارف :
Official Page of Stateviews
سٹیٹ ویوزڈاٹ پی کے، روزنامہ سٹیٹ ویوز اور سٹیٹ ویوزفرم (رجسٹرڈ) کا آن لائن منصوبہ ہے جوپاکستان کے چاروں صوبوں اور ریاست جمّوں کشمیر کے تینوں حصوں سمیت دنیا بھر سے مستند اور مفصل خبروں کا منفرد اور مکمل ذریعہ ہے جو قارئین کونہ صرف اہم خبروں سے آگاہ رکھتا یے بلکہ ایسی خبروں تک بھی رسائی فراہم کرتا ہے جوریاستی اور قومی میڈیا شائع کرنے سے عموماً گریزاں ہوتا ہے۔

سٹیٹ ویوز اردو، انگلش اور عربی زبان میں آڈیو، وڈیو اور تحریری خبروں کی اشاعت کے ساتھ ساتھ قارئین کوخبروں پر بےلاگ تبصروں، غیرجانبدار تجزیوں اور سائنسی بنیادوں پر تحقیقات سے خبر کے ہر پہلواورمتبادل خیالات سے باخبر رکھتا ہے۔

پالیسی :

سٹیٹ ویوزکو شروع دن سے ہی یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے مقبولِ عام بیانیے کی بجائے متبادل اور اکثر متضاد بیانیوں کو نشر کرکے معاشرے کی وسیع پرتوں کی ترجمانی کی ہے اور آئیندہ بھی اس عمل میں پیش پیش رہے گا۔
اگر آپ بھی سٹیٹ ویوز کے ذریعے خبر یا خیالات کو تحریریا وڈیو کی صورت میں لاکھوں قارئین تک پہنچانا چاہتے ہیں توخبریں، مراصلات اور بلاگ نیچے دیے گئے پتے پر ارسال کریں۔

سٹیٹ ویوز ان بیج اور یونی کوڈ میں لکھی گئی صرف ان تحاریر کو شائع کرے گا جوعام فہم اور سادہ ہوں اور جن میں لکھاری کا موقف واضح ہو۔ ادارہ کسی بھی تحریر کو نہ شائع کرنے کا حق محفوط رکھتا ہے۔

نوٹ :

ادارے کا کسی بھی کالم، نگار، بلاگر یا لکھاری کے نکتہِ نظر سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Map of State Views