شینواری سپاٹ ریسٹورانٹ اینڈ باربیکیو چارسدہ
شینواری سپاٹ چارسدہ، تاریخی شہر چارسدہ میں واقع ہے۔ ہماری فخریہ پیشکش کابلی پلاو، افغانی کباب، سیخ کباب، فش باربیکیو اور بریانی کا چارسدہ شہر میں کوئ ثانی نہیں۔ معیار، صفائ اور ذائقہ پر کوئ سمجھوتہ نہیں۔ سالگرہ، منگنی یا کوئ بھی پارٹی ہو، شینواری سپاٹ چارسدہ کے بغیر مکمل نہیں۔
میاں مارکیٹ، تنگی روڈ، چارسدہ، بلمقابل نادرا آفس
فون: