جنگشاھی جیسے پس ماندہ علائقے سے تعلق رکھنے والے اس ڈانس گروپ کو آپ سبھی دوستوں کی لائکس ضرورت ہے آپ کی لائک سے ان کو اور بھی زیادہ حوصلا افزائی ھوگی ۔ ۔ ۔ اپنے خوشیوں کی مواقع پر ان غریب لڑکوں کو آرڈر دے کر دیکھیں ۔۔۔۔۔ سارہ محفل ان کا دیوانہ ھوجائے گا ۔