Riyadh ul Jannah

Nakodar stand, Nakodar, 49400
Riyadh ul Jannah Riyadh ul Jannah is one of the popular Hospital located in Nakodar stand ,Nakodar listed under Hospital/Clinic in Nakodar ,

Contact Details & Working Hours

More about Riyadh ul Jannah

یہ پیج کسی قسم کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نہیں بلکہ اس لئے بنایا گیا تاکہ آپ کو اس بات سے آگاہ کیا جاسکے کہ اللہ تعالی نے موت کے سوا ہر بیماری کا علاج اس بیماری سے پہلے دنیا میں اتارا ہے ۔بس آپ کو ایک اچھے ڈاکٹر یا حکیم کی ضرورت ہوتی ہے یے ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمارے درمیان ایک مشہور اور نامو رحکیم، حکیم عبیدالرحمن صاحب (گولڈمیڈلسٹ۔بی۔یو۔ایم۔ایس،آر۔یو ۔ایم۔پی،فاضل طب الجراحت)اعزازی (ڈی۔ایس۔او۔ایل۔ایس،ڈی۔ایس۔او۔پی،ایم۔ڈی۔ایس۔ایس،ایف۔ٹی۔ٹی)جہلم موجود ہیں اور حکیم صاحب نے خدمت خلق کے لئے یے ہسپتا ل بنایا ہے یہاں اللہ کہ کرم سے موت کے سوا سب بیماریوں کا علاج قرآن پاک سے کیا جاتاہے تو اگر آ پ کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو مجھ سے رابطہ کرے اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے اور اپنے حقوق العباد کو پوراکریں تاکہ اللہ کی مخلوق اس سے فائدہ اٹھا سکے ۔

Map of Riyadh ul Jannah