موکھل سندھواں،تحصیل وضلع گوجرانوالہ کا ایک گاؤں ہے، جس کی بیشتر آبادی جٹ سندھو اور جٹ باٹھ برادری پرمشتمل ہے اس کے علاوہ بٹ ، کمہار ، لوہار ، ترکھان برادری بھی کثیر تعداد میں رہائش پذیر ہیں۔ چوک دھرم کوٹ کے نزدیک ، دیواناں والی سڑک پر واقع یہ گاؤں ایک زرخیز زرعی گاؤں ہے۔موکھل سندھواں کا پوسٹل زپ کوڈ 52461 ہے۔