Kandia Valley

Kondia River Valley Khyber Pakhtunkhwa, Karang, 21201
Kandia Valley Kandia Valley is one of the popular Region located in Kondia River Valley Khyber Pakhtunkhwa ,Karang listed under City in Karang , Landmark in Karang ,

Contact Details & Working Hours

More about Kandia Valley


کندیا ضلع اپرکوہستان کی ایک تحصیل ہےجوپانچ یو نین کونسلوں پرمشتمل ہے. یہاں کی آبادی پشتو اور اردو بخوبی جانتی ہے۔ یہ علاقہ جنگلات اور چراہ گاہوں سے بھرا ہوا ہے اور خوبصورت نظارے بھی یہاں دیکھے جاسکتے ہیں۔
کندیا عجب جغرافيائي اہميّت اور حکمتِ عملانہ مقصديت کا حامل ہے۔اس کی سرحدیں تانگیر ، ضلع دیامر ،ضلع غذر، ضلع سوات اورضلع لوئرکوہستان سےجاملتی ہیں پورےصوبےمیں یه علاقه پسمانده ہے اورتعلیم کی بہت کمی ہے۔ کندیا میں بسنے والے لوگ پٹهانوں کی ایک نسل ہیں جو صلۂ رحمی، دوستی اورمہمان نوازی میں میں یقین رکھتے ہیں۔ یہاں کے مشهور علاقے بیرتی،کرنگ، سیال دره،کافربانڈه، گبرال، بگڑو، تهوٹی، الیل اور جشوئی ہیں۔ اس پوری تحصیل میں ڈکیتی کے واقعات نہیں ہوئے ہیں۔
2010ء کے سیلاب میں یه تحصیل نصف سے زیاده تباه اور لوگ بے گھر ہوگۓتھے۔ جو نقل مکانی کر رہے تھے۔ روڈ اور دیگرسرکاری املاک تو مکمل طورپرتباه ہوچکےتھے۔ مگر پھر بھی اس وقت ارباب حکومت سے کوئی امداد حاصل نہیں ہوئی تھی۔

Map of Kandia Valley