Jamat-e-Islami Bahawalpur

Office Jamaat e islami Masjid Al Haq Near S.E. College, Bahawalpur, 63100
Jamat-e-Islami Bahawalpur Jamat-e-Islami Bahawalpur is one of the popular Political Organization located in Office Jamaat e islami Masjid Al Haq Near S.E. College ,Bahawalpur listed under Political organization in Bahawalpur ,

Contact Details & Working Hours

More about Jamat-e-Islami Bahawalpur

ہماری دعوت:
۱۔ اپنی پوری زندگی میں اللہ کی بندگی اور حضرت محمد ﷺ کی پیروی اختیارکرو
۲۔ دورنگی اور منافقت چھوڑ دو ،اللہ کی بندگی کے ساتھ دوسری بندگیاں جمع نہ کرو۔
۳۔ اللہ سے پھرے ہوئے لوگوں کو دنیا کی راہنمائی اور فرماں روائی کے منصب سے ہٹا دو اور زمام کار مومنین صالحین کے ہاتھ میں دو تاکہ زندگی کی گاڑی ٹھیک اللہ کی بندگی کے راستے پر چل سکے۔
جو اس دعوت کو حق سمجھے
وہ اس میں ہمارا ساتھ دے
اور جو روڑے اٹکائے
وہ اللہ کے ہاں اپنا جواب سوچ لے ۔

Map of Jamat-e-Islami Bahawalpur