وادی برچمرکنڈ باجوڑ ایجنسی میں ایک علیحدہ تحصیل ہے جو مغرب کی طرف ناواپاس بورڈر کی ساتھ واقع ہے،
باجوڑ ایجنسی کی بارے میں معلومات ، معلومات عام، اسلامی معلومات اور خاص طور پر برچمرکنڈ کی تصاویر وغیرہ کے لے یہ فیج لائک کریں،
ہمارے دوسرا فیج اس نام پر بھی ہے انگلش الفاظ میں وہ بھی اپ لائک کرسکتے ہیں،
اگر اپ کے پاس کوئی اچھا اقوال، مشورہ ، درخواست وغیرہ ہوں تو ہمیں مسج کریں ، یا اگر کوئی گمشدگی ہوں، تصاویر ہوں، ریپورٹ وغیرہ ہوں تو جلد ہمیں مسج کریں .
شکریہ
==============
برچمرکنڈ باجوڑ ایجنسی