Astana-e-Aliya

Ward # 6 Masjid Road Sadar Bazar, Sialkot, 51310
Astana-e-Aliya Astana-e-Aliya is one of the popular Religious Center located in Ward # 6 Masjid Road Sadar Bazar ,Sialkot listed under Public places in Sialkot , Religious Center in Sialkot ,

Contact Details & Working Hours

More about Astana-e-Aliya

حضرت سائیں عبدالعزیز چشتیہ صابریہ قلندریہ رحمۃ اللہ علیہ
1901 میں شیخ رحمت اللہ قریشی کے ہاں پیدا ہوئے،
آپ کو بچپن سے ہی اللہ سے لگاؤ تھا، آپ ہیر کاکے شاہ رحمۃ اللہ علیہ اور پیر شعلہ شہید رحمۃ اللہ علیہ سے خاص لگاؤ رکھتے تھے
آپ کی ساری زندگی سادگی اور درویشی پر منحصر ہے،
آپکے دل میں موجود عشق الہٰی کی چنگاری اس وقت آتش بن کر بھڑک اٹھی جب آپ بھارت میں حضرت صابر پیا رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت ہرے بھرے رحمۃ اللہ علیہ کے مزارات پر حاضری دیکر واپس آئے،
آپ کی وفات 15 جنوری 1961 کو ہوئی ۔

Map of Astana-e-Aliya