Albadar Boys Hostel

Chakwal, 48800
Albadar Boys Hostel Albadar Boys Hostel is one of the popular Education located in ,Chakwal listed under Education in Chakwal ,

Contact Details & Working Hours

More about Albadar Boys Hostel

البدر بوائز ہاسٹل،
۔۔۔۔ والدین کی توقعات کے مطابق بنایا گیا ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔ہمارا نصب العین
۔۔۔۔( اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق طلبہ کی زہنی تربیت کے ذریعے رضائے الہی کا حصول ہے)
۔۔۔۔البدر بوائز ہاسٹل میں رہنے والے اکثر طلبہ اچھے نمبروں سے ڈپلومہ پاس کرتے ہیں اس کی وجہ ھاسٹل کا بہترین ماحول ہے۔
۔۔۔۔ہمارا مشورہ ہے کہ اگر آپ اچہے ماحول میں پڑھنا چاہتے ہیں تو البدر بوائز ہاسٹل آپ کا بہترین انتخاب ہو گا۔۔۔۔۔

Map of Albadar Boys Hostel