جامعہ اسلامیہ اشاعة القرآن الکریمیہ قرآن پاک کی تعلیم کا ایک فی سبیل اللہ مدرسہ ہے. اس مدرسہ کی بنیاد مدیر حاجی محمد پریل نے قاری امیر الدین انور کی سرپرستی کے تحت 2000 ء میں رکھی، یعنی 1421ھ ،
جامعہ کے قیام کامقصد مسلم قوم کے معصوم طالب علموں، مرد اور عورتون کو قرآن پاک کی تعلیم مفت فراہم کرنا ہے. جامعہ کا "وفاق المدارس العربيہ پاکستان" کے ساتھ وابستگی ہے.