بہاولپور میں پنجاب پولیس کا ہنگامی اور حادثاتی واقعات میں مدد کا ادارہ، انگریزی میں Rescue 15 ، کہلاتا ہے۔ عدد 15 سے مراد اس ادارے کا ہاتف عدد ہے جس پر شہری فون کر کے ہنگامی مدد مانگ سکتے ہیں یا حادثہ کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ اردو15 مدد گار (بروقت مدد) کے نام سے جانا جاتا ھے
more info in urdu like to see http://ur.wikipedia.org/wiki/Rescue_15_bwp