Model City Haripur

G.T Road Saraye Gadai, Haripur,
Model City Haripur Model City Haripur is one of the popular Real Estate located in G.T Road Saraye Gadai ,Haripur listed under Real estate in Haripur ,

Contact Details & Working Hours

More about Model City Haripur

ماڈل سٹی ہری پور میں جی ٹی روڈ '' شاہراہ ریشم '' پر واقع جدت اور فن تعمیر کا اعلا شاہکار ہے خوبصورت پہاڑوں کے پس منظر ، سرسبز شاداب میدان ، خوشگوار موسم اور بیش قیمت محل وقوع اسے تمام رہائشی منصوبوں سے ممتاز بناتا ہے .
جدید اور بین القوامی طرز تعمیر اور منفرد سہولیات سے مزین ماڈل سٹی ہری پور رہائش اور محفوظ سرمایہ کاری تعلیم یافتہ اور باشعور طبقے کے لتے اولین ترجیح ہے ...
ماڈل سٹی ہری پور میں سکول ، کالجز ، ہسپتال ، مساجد کاروباری مراکز ،، پارکس ، سیکورٹی ، سیوریج ، بجلی ، گیس ، سمیت تمام بنیادی سہولیات دستیاب ہوں گی

Map of Model City Haripur