ہماری دکان جی ٹی روڈ لا لہ موسیٰ القریش مارکیٹ نزد النور کیفے پر واقع ہے اسلام آباد اور کراچی کے فلاور اور آرٹیفیشل ڈیکوریشن کے سپیشلسٹ کارگر
شادی بیاہ،سالگرہ،پارٹی،منگنی، مہندی، کے موقع پر خوبصورت فریش فلاورسٹیج آرٹیفیشل ڈیکوریشن کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
گانے، گجرے ، دولہا و دلہن سیٹ ، ہار، مالا، پھول پتیاں گلدستے، فریش فلاور بکے، نیز کرایہ پر مہندی جھولا اور دیوان بھی دستیاب ہے .