Broken Angels 2

shahi bazer bahawalpur, Bahawalpur, 63100
Broken Angels 2 Broken Angels 2 is one of the popular Event Planner located in shahi bazer bahawalpur ,Bahawalpur listed under Entertainer in Bahawalpur , Company in Bahawalpur ,

Contact Details & Working Hours

More about Broken Angels 2

اسلام و علیکم
گروپ میں آنے والے سبھی احباب کو خوش آمدید
گروپ کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کے لئے کچھ قواعدوضوابط بنائے گئے ہیں جو تمام ممبرز اور ایڈمنز پر لاگو ہوں گے
۱)اردو شاعری ،اردو ادب، صوفیانہ کلام، اصلاحی حکایات اور ہلکے پھلکے مزاح پر مبنی پوسٹس کی اجازت ہے
۲) گروپ میں ڈئریکٹ پواٹ کی جائے۔ ٹائم لائن، گروپ یا پیج سے شیئرنگ کی اجازت نہیں ہو گی، لنک پوسٹ کرنے کی صورت میں ، پوسٹ اور ممبر دونو ں کو خارج کر دیا جائے گا
۳) بزم میں پیش کی جانے والی ہر پوسٹ کا معیاری ہونا ضروری ہے، فحش عریاں ، سستے مزاح یا ذاتی تصویروں پر مبنی پوسٹس بنا بتائے ڈیلیٹ کر دی جائیں گی
۴) خواتین کا احترام لازمی ہے،
ممبرز کسی اجنبی فیمیل کو ٹیگ کرنے ، مجھے ایڈ کرو، مجھ سے دوستی کرو جیسے کمنٹس سے اجتناب کریں
۵)ایک وقت میں صرف تین پوسٹس کریں تا کہ سب ممبرز کی پوسٹس کو مدنظر رکھا جا سکے، اضافی پوسٹ بنا بتائے خارج کر دی جائے گی
۶)گروپ سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں گروپ میں پوسٹ کی بجائے ایڈمنز سے رجوع کریں
۷) ممبرز کا احترام بھی بے حد ضروری ہے، اگر آپ کسی کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلٰی ظرفی کا مظاہرو کریں، گروپ کے کسی ممبر کے ساتھ بد اخلاقی برداشت نہیں کی جائے گی
۹) اگر کسی ایڈمن کو بھی کسی ممبر سے کوئ شکایت ہے تو وہ بھی ایک بار ان باکس میں سمجھانے کی کوشش کرے یا رولز سے آگاہ کرے
۱۰)اسلامی پوسٹس کی پسندیدگی اور کمنٹ آپ سب کے لئے اہم ہیں، اسلامی پوسٹس کرتے ہوئے کسی فرقے،مذہب،کسی شخصی حیثیت سے اختلاف اور بحث کی اجازت ہرگز نہ ہوگی،فرقہ وارانہ تعصب پھیلانے والی پوسٹس سے پرہیز کریں، ایسا کوئ مواد جس سے کسی فرد گروہ یا فرقے یا ملک و قوم کی ہتک کا پہلو نکلتا ہو پوسٹ نہ کریں
یہ قوانین اس امید پر بنائیے گئے ہیں کہ سب ممبرز اس کوشش میں ہمارا ساتھ دیں گے
شکریہ

Map of Broken Angels 2